Mobile on installment in Pakistan - Daraz - In Urdu - installment mobile - Daraz pk - No Markup 0%
السلام علیکم!۔
امید ہے آپ سے خیریت سے ہوں گے۔ میں آج آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کیسے مارک اپ کے بغیر(Without Markup) ماہانہ آسان اقساط (Easy Monthly Installment) میں موبائل فوں (Mobile Phone) خرید سکتے ہیں۔
1۔ آپ کے پاس ایک Credit Card کارڈ ہونا لازمی ہے جو مندرجہ ذیل بنک کا ہونا چاہیے
٭ Faysal Bank Limited
٭ Standard Chartered
٭ UBL Bank Limited
٭ MCB Bank
Alflah اور Silk بینک بارہ مہینہ پر مارک اپ زیادہ لیتی ہیں اس لیے ان بینکوں کا نام نہیں لکھا گیا۔۔
اب آپ Daraz.pk پر جائیں اور اس لنک پر کلک کریں https://bit.ly/31XUB3J جیسے ہی آپ لنک پر کلک کریں گے آپ سے سامنے ایک پیج آجائے گا جس میں مختلف قسم کے موبائل فون ہوں گے اور ان کے نیچے جیسے نیچے دی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ موبائل کی قیمت کے نیچے Installment available لکھا ہوا ہے۔
جو موبائل خریدنا ہے اس پر کلک کریں آگے کچھ ایسا پیج کھلے گا جس میں ایک ماہ کی قسط لکھی ہوگی جیسے کہ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں Step 1 میں کم از کم قسط لکھی گئی ہے جو کہ 1917 ہے ایک ماہ کی قسط
اب آپ Step 2 میں BUY NOW کے بٹن پر کلک کریں
اب step # 3 میں proceed to pay پر کلک کریں ۔
Step #4 میں installment پر کلک کریں
یہاں Meezan Bank ، Standard Chartered Bank یا UBL یا کسی بھی بینک کا انتخاب کریں ۔
اب جو بینک آپ سیلیکٹ کریں گے وہ آپ سے پوچھے گی کے آپ کتنے مہینے کی قسطوں میں موبائل خریدنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی وہ یہ بھی بتائیں گے کے انٹرسٹ یعنی سود کتنا ہوگا یہاں اگر 0٪ لکھا ہوتو کوئی سود نہیں ہوگا۔۔
اب یہاں اپنے کریڈٹ کارڈ کی تفصیل لکھیں اور Pay NOW پر کلک کریں ۔
مبارک ہو آپ نے مارک کے بغیر موبائل فون قسطوں پر خرید لیا ہے ۔ اب جلد ہی آپ کو آپ کا موبائل آپ کے گھر میں مل جائے گا۔
شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
السلام علیکم۔